11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد: سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ویکسین کی قلت کی وجہ سے پنجاب اور سندھ میں ویکسینیشن سینٹر بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے ویکسین کی خریداری عالمی مارکیٹ سے کر رہا ہے، مزید ویکسین آنے کے بعد اب یومیہ ویکسین لگنے میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ ویکسین چین سے خریدی گئی ہے اور ملک بھر کے ویکسینیشن مراکز میں پہنچائی جائے گی، اس حوالے سے تمام انتظامات کیے جا چکے ہیں۔

The post سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2193433/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post