11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ ‏الحمداللہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، عوام اوراداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہےاس لیے سیاسی اور معاشی استحکام ممکن ہوا جب کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کو اصلاحات سے علیحدہ دیکھے اور انتخابی و عدالتی اصلاحات پر بات چیت ہو۔

The post پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر اطلاعات appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2188794/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post