11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

امریکی صدر جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان میں جنگ مکمل کرنے کا اعلان

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا 31 اگست تک افغانستان میں جنگی اہداف حاصل کرلے گا جس کے بعد جنگ مزید جاری نہیں ہوگی اور نہ ہی افغانستان میں مزید امریکی افواج بھیجی جائیں گی۔ 

انہوں نے وائٹ ہاؤس میں دفاعی غوروفکر کے لیے مختص ’ایسٹ روم‘ میں ایک تقریب میں کہا ہے کہ 31 اگست تک جنگ کو سمیٹ دیا جائے گا اور اس کے بعد مزید امریکی افواج کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔

The post امریکی صدر جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان میں جنگ مکمل کرنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2199612/10
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post