11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی

سنجاوی /  کوئٹہ:  کوئٹہ سے دکی کے لیے جانے والی وین سنجاوی کے علاقہ واچ ونی ڈیم کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں خاتون و بچے سمیت 6 جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے، وین قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جاگری، زخمی افراد کو سول اسپتال لایا گیا جہاں سے شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا جب کہ جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں۔

The post کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2198757/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post