لندن: اعصام الحق کا ومبلڈن میں سفر تمام ہوا جب کہ انہیں مکسڈ ڈبلز میں بھی شکست ہوگئی۔
ومبلڈن ٹینس کے مکسڈ ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور یوکرینی پارٹنر ناڈیجا کیچونوک کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہوگئی، انھیں تائیوان کی لاٹیشا چین اور کروشیا کے ایوان ڈوڈگ نے ہرا دیا،فاتح پیئرکی جیت کا اسکور 6-7 (7/5) اور 4-6 رہا۔
اعصام اس سے قبل مکسڈ ڈبلز کے راؤنڈ 16 میں ناکامی کا شکار ہوگئے تھے، اس میں ان کے ساتھی آسٹریا کے اولیور میراچ تھے۔
The post اعصام الحق کا ومبلڈن میں سفر تمام مکسڈ ڈبلز میں بھی شکست appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2199163/16