11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا


سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا


سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا۔
سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کوچاروں خانے چت کردیا۔
بینکاک میں بین اقوامی کک باکسنگ مقابلے میں بھارت کے کھلاڑی کی ایک نہ چلی۔
ایس ایس یو کمانڈو سعید کامقابلہ بھارتی کھلاڑی تیجاسوی واسو سے تھا ۔
سعید نے دو منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی چت کردیا
آئی جی سندھ نےپولیس کمانڈو کی کامیابی پر انعام کا اعلان کیاہے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post