11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع گجرات اور گردونواح میں شدید آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بارش کے باعث سائن بورڈز گر گئے، بوسیدہ دیواریں اور چھتیں منہدم جبکہ درخت زمین بوس ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔

بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ امدادی کارروائی میں بجلی کی طویل بندش سے ریسیکو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

The post گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2197440/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post