11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

ازبکستان کی حکومت نے وزیراعظم کوجومحبت واحترام دیا اس کیلئے مشکورہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ازبکستان کی حکومت اورعوام نے وزیراعظم کوجومحبت اوراحترام دیا اس کیلئے مشکورہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏ازبکستان کی حکومت اورعوام نے وزیراعظم عمران خان کوجومحبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں۔ وزیراعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی اوراسٹریکجک تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پشاورسے تاشقند ٹرین اورروڈ نیٹ ورک دوعظیم منصوبوں CPEC اورEU کو آپس میں ملا دے گا۔

The post ازبکستان کی حکومت نے وزیراعظم کوجومحبت واحترام دیا اس کیلئے مشکورہیں، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2203098/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post