11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

پی ٹی وی اور ریڈیوپاکستان کے انضمام کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس کو دستیاب دستاویزات کے مطابق وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ دونوں اداروں کے بجٹ، ملازمین، اثاثوں، پینشن اور تنخواہوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انتظامی معاملات ایک ہی بورڈ آف ڈائریکٹرز دیکھے گا تاہم دونوں ادارے علیحدہ علیحدہ کام کرتے رہیں گے۔

The post پی ٹی وی اور ریڈیوپاکستان کے انضمام کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2199688/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post