11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ مٹی کے تودے گرنے سے رکاوٹیں پیدا ہوئی تھیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ایف ڈبلیو اوکے عملے نے سخت موسمی حالات میں دن رات کم کرکے رکاوٹیں دورکیں جس کے بعد تمام بند مقامات سے سڑک کلیئرکردی گئی ہے۔

The post شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2204893/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post